urdu paper 2| 2013-14 Leave a Comment / maha tet / By shabana vanwad اُردو:زبان اول paper 2 quetion Report a question What’s wrong with this question? You cannot submit an empty report. Please add some details. اُردو:زبان اول paper 2 quetion پیپر 2 – سال 2013 -14 میں آئے ہوئے اہم سوالات پرمبنی ٹیسٹ شعر کے دونوں مصرعوں میں رُکن “فعولن ” کی آٹھ بار تکرار سے بننے والی بحر (2013) بحر متقارب مثمن سالم ہزج مثمن سالم بحر رمل مثمن سالم بحر رمل مثمن مخدوف مطبخ سے کیا مراد ہے؟ (2013) زنان خانہ بالا خانہ دیوان خانہ باورچی خانہ وہ صنف سخن جس میں شاعر شہر کی تباہی و بربادی کا ذکر کر تا ہے؟ (2013) مرثیہ قصیدہ شہر آشوب ہجو اُردو کا پہلا سفر نامہ کونسا تھا؟ (2013) وادئی نیل میں بیس دن فسانہ عجائب گرد سفر عجائبات فرہنگ تنقید کیا ہے ؟ کس کی تصنیف ہے؟ (2013) علامہ اقبال آل احمد سرور قرۃالعین حیدر جمیل جالبی فرقت کی ضد ؟(2013) قربت فرصت فراغت کلفت درج ذیل میں سے کون سا متبادل زمانہ ماضی کی قسم نہیں ہے؟ (2013) ماضی قریب ماضی استمراری ماضی تمام ماضی نا تمام خوش دامن کی تذکیر پہچانیے ـ (2013) ہم زُلف خسر خاوند خوش دامن رموزو اوقاف میں ‘ ؛’ یہ نشان کیا کہلاتا ہے؟ (2013) سکتہ ختمہ وقفہ رابطہ (2016)ان لوگوں کےلیے اللہ اور اس کا رسول کافی ہےـ خط کشیدہ لفظ سے متعلق والا متبادل کونسا ہے؟ ضمیر اشارہ ضمیر استفہامیہ ضمیر شخصی ضمیر موصولہ درج ذیل میں سے کونسا متبادل لغوی ترتیب کی مناسبت سے صحیح ہو گا؟ (2016) تینوں متبادل غلط ہیں یاس' شہنائی'بارش شہنائی' یاس 'بارش بارش ' شہنائی'یاس نشر کی وہ صنعت جس میں شاعر کسی شخصیت کے نقوش اس طرح اُبھارے جائے کہ اس کی خوبیاں اور خامیاں اُجاگر ہو جائے اور قاری کے سامنے ایک جیتی جاگتی تصویر آجاتی ہے کیا کہلاتی ہے؟ (2013) ناول سفر نامہ افسانہ خاکہ (2013)شعر مکمل کیجیے تم میرے پاس ہوتے ہوئے گویا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رنج راحت افزا نہیں ہوتا سو تمہارے سوا نہیں ہوتا ہاتھ دل سے جدا نہیں ہوتا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا یاد گار غالب یہ سوانح کس کی تصنیف ہے؟ (2013) الطاف حسین حالی خواجہ غلام السیدین سر سید احمد خان محمد حسین آذاد مترسلین کا واحد ؟ (2013) ارسال مترسل مرسل ترسیل ابوالفاخر زین العابدین عبدالکلام کی ولادت کب ہوئی؟ (2013) ء2 اکتوبر 1937 ء 15 اکتوبر 1931 ء14 نومبر 1931 ء 5 ستمبر 1931 ذوالنورین کسے کہتے ہیں؟ (2013) حضرت علیؓ حضرت عمرؓ حضرت عثمانؓ حضرت ابوبکرؓ ہربرٹ کے بیان کردہ پانچ مراحل میں سے تیسرا مرحلہ کون سا ہے؟ (2016) فہمائش سبق تمہید اعادہ اظہار مقصد جس جملے میں بیک وقت دو فعل استعمال کیے جاتے ہیں ‘ اسے فعل کی کونسی قسم ہیں؟ (2016) فعل مجہول فعل ناقص فعل مرکب فعل مکانی جس سے سوال کیا جائے؛ مسول سوال کرنے والا؛ ۔۔۔۔۔۔۔ معمہ مسائل مسیحا سائل درج ذیل شعر کی صنعت پہچانیےـ (2013) ادا کی سنت شبیر کس نے یوں زمانے میں گئے کتنے سلاطین کس نے سمجھا خون کو پانی تضاد لف و نشر تلمیح مبالغہ (2013)زمانہ پہچا نیےـ ہم شام کو ندی کے کنارے جایا کرتے تھےـ زمانہ ماضی شرطیہ زمانہ ماضی تمنائی زمانہ ماضی استمراری زمانہ ماضی احتمالی شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑکی سو سالہ زندگی سے بہتر ہےیہ مشہور قول کس کا ہے؟(2013) جھانسی کی رانی بہادر شاہ ظفر واجد علی شاہ ٹیپو سلطان بھارت کے مشائقین نے کرکٹ کھلاڑی نواب منصورعلی خاں پٹودی کو کس خطاب سے نوازا؟ (2013) سر ارجن ٹائیگر ماسٹر بلاسٹر خدا کی تعریف و توصیف؛ حمد خدا کی تعریف کے ساتھ دعا: ۔۔۔۔۔۔۔ قصیدہ منقبت مناجات نعت محاورے کا مطلب ‘حاشیہ چڑھانہ (2013) نصیحت کر نا بات کو رد کرنا بات کو بڑھاچڑھا کر پیش کرنا لکیر کھینچنا درج ذیل میں سے صحیح واحد جمع کی جوڑی پہچاینے ـ(2013) ظلم ـ ستم فلک ـ افلاک حلقہ ـ اطراف اتحاد ـ اتفاق کچھ تو کیجیے کہ میں کس قدر انتطار کرتا ہوں ـ(2016) استفہامیہ جملہ مخلوط جملہ مفرد جملہ مرکب جملہ خدا بخش اور ینٹیل لائبریری کس شہر میں ہے؟ (2013) دہلی پٹنہ بھوپال لکھنو درج ذیل میں سے کس کو ،دان، لگانے کے بعد بامعنی لا حقہ بنتا ہے؟(2013) انشا گل عقل ضرورت Your score isThe average score is 49% 0% By WordPress Quiz plugin