urdu 2015-16 (paper 1-2) imp 30 quetions

پریمیئم کوئز کا تعارفی پیغام:

السلام علیکم 🌸
ٹیسڈلی(ایڈمن ارشاد احمد وہنواڑ سر)  کی جانب سے خوش آمدید!
ہم نے آپ کے لیے خصوصی پریمیئم آن لائن کوئز سیریز تیار کی ہے جو آپ کی امتحان میں کامیابی کی کنجی ثابت ہوگی 🔑

براہ کرم پہلے کوئز حل کریں تاکہ آپ اپنی تیاری کو جانچ سکیں۔
نتیجہ دیکھنے کے لیے صرف 5 روپے ادا کریں — یہ ہماری محنت اور آپ کے تعاون کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے 🙏

پریمیئم کوئز کے فائدے:
✨ اہم موضوعات پر مبنی سوالات
✨ ہر سوال کے ساتھ درست جواب اور وضاحت
✨ روزانہ نئی کوئز سیریز
✨ حقیقی امتحان جیسا تجربہ
✨ کامیابی کے لیے مرحلہ وار رہنمائی

آج ہی کوئز حل کریں، اپنا نتیجہ دیکھیں اور میں کامیابی کی راہ پر پہلا قدم بڑھائیں! 🚀

Message:
To see your result, please pay only ₹5 to support us 🙏

urdu 2015-16 (paper 1-2) imp 30 quetions

سال 2015-16- میں آئے ہوئے سوالات پر مبنی پیپر1اورپیپر 2 میں آئے ہوئے 30 اہم سوالات

1 / 30

بے خیالی ‘ بےثباتی ‘ بے قراری ‘ بے تابی

ان الفاظ میں کس تکرار کی وجہ سے جاذبیت پیدا ہوتی ہے؟ (2014)

2 / 30

    (2014)طور : اطوار         طیر ::  ؟

3 / 30

مکتب -مکاتب

مکتوب- ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

4 / 30

جانا ، آن ا، بیٹھنا

یہ الفاظ کس فعال کو واضع کرتے ہیں؟ (2016)

5 / 30

لفظ مغفرت کے حرفوں کو الگ کرنے کے بعد  بالترتیب کتنے قمری اور کتنے شمسی حرف آتے ہیں ؟ (2014)

6 / 30

۔(2014)تہتانوی تعلیم کانصاب 2012 کے مطابق زبانِ اردو کے نصاب کی تشکیل میں “طلبہ میں متوقعہ تبدیلی ” کے نقاط کون سے ہیں

7 / 30

فقیرانہآئے صدا کر چلے۔ میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے

درج بالا خط کشیدہ الفاظ سے منسلک مناسب متبادل کونسا ہے؟

8 / 30

درج بالا میں سے کونسی تصنیف علامہ اقباؔل کی نہیں ہے؟

9 / 30

(2016)مولانہ شبلی نعمانی کی نا مکمل تصنیف کون سی تھی؟

10 / 30

باغ و بہار ،عیش و عشرت، رنج و الم

(2014)ان لفظوں کی ترکیب میں “و” کیا کہلاتا ہے؟

11 / 30

ڈرے کیوں میرا قاتل کیا رہے گا اس کی گردن پر

وہ خون جو چشم تر سے عمربھر یوں دم بدم نکلے

اس شعر کا بنیادی تصور کیا ہے؟َ (2014)

12 / 30

اسم کی وہ حالت جسے ہم صرف سمجھ سکتے ہیں یا محسوس کر سکتے ہیں۔ کیا کہلاتا ہے؟

13 / 30

درج ذیل می  سے کونسی شخصیت بیک وقت مقبول صحافی ،ادیب اور انشا پرداز تھے؟

14 / 30

عمر خیال کی پہچان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے ہے؟

15 / 30

مختلف مضامین لکھنا اور مختلف کتابوں سے ماخوذ مواد لے کر کتاب مرتب کرنا کیا کہلاتا ہے ؟ (2014)

16 / 30

(2014)سلیمانی ٹوپی ہویا جاپانی گٹریا دونوں خوبصورت ہوتے ہیں ـخط کشیدہ الفاظ کیا ہیں؟

17 / 30

 (2016)’بوقتِ ضرورت کام آئے’ خط کشیدہ لفظ کس کی مثال ہے؟

18 / 30

فن تاریخ نویسی کے نقطہ نگاہ سے کس نثر صنف کو اہمیت حاصل ہے ؟ (2014)

19 / 30

(2016)مکّی اور مدنیّ یہ الفاظ صفت کی کونسی قسم کو ظاہر کرتے ہیں؟

20 / 30

مبتدا جملے کا وہ حصہ ہے جس کے متعلق جملے میں کوی بات کہی جانی ہے ؟ (2014)

اس جملے کی مناسبت سے صحیح متبا دل کا انتخاب کیجیے؟

21 / 30

اگر الفاظ ‘تشبہات اور استعارے پہلے لفظ کی مناسبت سے آتے ہوں تو اسے علم ادب میں کیا کہتے ہیں ؟ (2014)

22 / 30

لوہے کے چنے چبانا : نہایت مشکل اور سخت کام کرنا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔: بہت زیادہ محنت و مشقت کرنا

23 / 30

ایسا ،کیسا اور پیسا ان الفاظ کی مناسبت سے درج ذیل میں کونسا متبادل صحیح ہوگا؟

24 / 30

اس کتاب کا نام بتایے جس میں ایک شاگرد نے اپنے استاد کی سوانح پر قلم اُٹھانے کا فیصلہ کیا؟ (2014)

25 / 30

2014بیک وقت صحافی ‘ادیب ‘ اور انشاپردازتھے(درج ذیل میں سے کون)

26 / 30

اگر تم شعر نہ کہو گے تو اپنی طبیعت پر ظلم کرو گے ” یہ جملہ کس نے کس سے کہا ہے” ؟(2014 )

27 / 30

کیا آپ سمجھتے ہیں کے میں اب تک آوارہ گھوم رہا تھا’ اس جملے کی قسم پہچانیے ؟ (2014)

28 / 30

کثافت کی ضد ؟ (2014)

29 / 30

اسے اپنی غربت کا احساس ہو رہا تھا۔

خط کشیدہ لفظ سے منسلق صحیح متبادل کونسا ہوگا؟

30 / 30

رات دن گردش میں ہے سات آسماں،  ہو رہےگا کچھ نہ کچھ گھبرائیے کیا۔

درج بالا شیر میں صنعت کی  کونسی قسم استعمال ہوئی ہے؟

Your score is

The average score is 0%

0%

How to pay (simple steps):

  1. Click on the Pay button.
  2. You’ll see UPI / Card payment options.
  3. Pay easily using PhonePe or Google Pay.
  4. After successful payment, don’t click anywhere — just wait.
  5. You’ll be automatically redirected to your result page. ✅

3 thoughts on “urdu 2015-16 (paper 1-2) imp 30 quetions”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart