urdu paper 2| 2013-14

اُردو:زبان اول paper 2 quetion

Close Report Window

Report a question

You cannot submit an empty report. Please add some details.
Tail Spin

اُردو:زبان اول paper 2 quetion

پیپر 2 – سال 2013 -14 میں آئے ہوئے اہم سوالات پرمبنی ٹیسٹ

اُردو کا پہلا سفر نامہ کونسا تھا؟ (2013)

شعر کے دونوں مصرعوں میں رُکن “فعولن ” کی آٹھ بار تکرار سے بننے والی بحر  (2013)

درج ذیل میں سے کونسا متبادل لغوی ترتیب کی مناسبت سے صحیح ہو گا؟ (2016)

خوش دامن کی تذکیر پہچانیے ـ (2013)

ابوالفاخر زین العابدین عبدالکلام کی ولادت کب ہوئی؟ (2013)

ہربرٹ کے بیان کردہ پانچ مراحل میں سے تیسرا مرحلہ کون سا ہے؟ (2016)

(2016)ان لوگوں کےلیے اللہ اور اس کا رسول کافی ہےـ

خط کشیدہ لفظ سے متعلق والا متبادل کونسا ہے؟

نشر کی وہ صنعت جس میں شاعر کسی شخصیت کے نقوش اس طرح اُبھارے جائے کہ اس کی خوبیاں اور خامیاں اُجاگر ہو جائے اور قاری کے سامنے ایک جیتی جاگتی تصویر آجاتی ہے کیا کہلاتی ہے؟ (2013)

محاورے کا  مطلب ‘حاشیہ چڑھانہ (2013)

(2013)زمانہ پہچا نیےـ

ہم شام کو ندی کے کنارے جایا کرتے تھےـ

ذوالنورین کسے کہتے ہیں؟ (2013)

مترسلین کا واحد ؟ (2013)

  (2013)شعر مکمل کیجیے

تم میرے پاس ہوتے ہوئے گویا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خدا بخش اور ینٹیل لائبریری کس شہر میں ہے؟ (2013)

شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑکی سو سالہ زندگی سے بہتر ہےیہ  مشہور قول کس کا ہے؟(2013)

کچھ تو کیجیے کہ میں کس قدر انتطار کرتا ہوں ـ(2016)

یاد گار غالب یہ سوانح کس کی تصنیف ہے؟ (2013)

درج ذیل میں سے کس کو ،دان، لگانے کے بعد بامعنی لا حقہ بنتا ہے؟(2013)

درج ذیل میں سے کون سا متبادل زمانہ ماضی کی قسم نہیں ہے؟ (2013)

جس سے سوال کیا جائے؛ مسول

سوال کرنے والا؛ ۔۔۔۔۔۔۔

جس جملے میں بیک وقت دو فعل استعمال کیے جاتے ہیں ‘ اسے فعل کی کونسی قسم ہیں؟ (2016)

مطبخ سے کیا مراد ہے؟ (2013)

خدا کی تعریف و توصیف؛ حمد

خدا کی تعریف کے ساتھ دعا: ۔۔۔۔۔۔۔

درج ذیل شعر کی صنعت پہچانیےـ (2013)

ادا کی سنت شبیر  کس نے یوں زمانے میں

گئے کتنے سلاطین کس نے سمجھا خون کو پانی

تنقید کیا ہے ؟ کس کی تصنیف ہے؟ (2013)

وہ صنف سخن جس میں شاعر شہر کی تباہی و بربادی کا ذکر کر تا ہے؟ (2013)

رموزو اوقاف میں ‘ ؛’ یہ نشان کیا کہلاتا ہے؟ (2013)

بھارت کے مشائقین نے کرکٹ کھلاڑی نواب منصورعلی خاں پٹودی کو کس خطاب سے نوازا؟ (2013)

فرقت کی ضد ؟(2013)

درج ذیل میں سے صحیح واحد جمع کی جوڑی پہچاینے ـ(2013)

Your score is

The average score is 49%

0%

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart