urdu paper 2| 2013-14 Leave a Comment / maha tet / By shabana vanwad اُردو:زبان اول paper 2 quetion Report a question What’s wrong with this question? You cannot submit an empty report. Please add some details. اُردو:زبان اول paper 2 quetion پیپر 2 – سال 2013 -14 میں آئے ہوئے اہم سوالات پرمبنی ٹیسٹ خوش دامن کی تذکیر پہچانیے ـ (2013) خاوند خسر خوش دامن ہم زُلف وہ صنف سخن جس میں شاعر شہر کی تباہی و بربادی کا ذکر کر تا ہے؟ (2013) قصیدہ مرثیہ شہر آشوب ہجو تنقید کیا ہے ؟ کس کی تصنیف ہے؟ (2013) علامہ اقبال آل احمد سرور جمیل جالبی قرۃالعین حیدر نشر کی وہ صنعت جس میں شاعر کسی شخصیت کے نقوش اس طرح اُبھارے جائے کہ اس کی خوبیاں اور خامیاں اُجاگر ہو جائے اور قاری کے سامنے ایک جیتی جاگتی تصویر آجاتی ہے کیا کہلاتی ہے؟ (2013) خاکہ ناول افسانہ سفر نامہ ہربرٹ کے بیان کردہ پانچ مراحل میں سے تیسرا مرحلہ کون سا ہے؟ (2016) اظہار مقصد فہمائش سبق اعادہ تمہید محاورے کا مطلب ‘حاشیہ چڑھانہ (2013) نصیحت کر نا بات کو رد کرنا لکیر کھینچنا بات کو بڑھاچڑھا کر پیش کرنا (2016)ان لوگوں کےلیے اللہ اور اس کا رسول کافی ہےـ خط کشیدہ لفظ سے متعلق والا متبادل کونسا ہے؟ ضمیر موصولہ ضمیر شخصی ضمیر استفہامیہ ضمیر اشارہ شعر کے دونوں مصرعوں میں رُکن “فعولن ” کی آٹھ بار تکرار سے بننے والی بحر (2013) بحر متقارب مثمن سالم ہزج مثمن سالم بحر رمل مثمن سالم بحر رمل مثمن مخدوف درج ذیل میں سے کون سا متبادل زمانہ ماضی کی قسم نہیں ہے؟ (2013) ماضی تمام ماضی نا تمام ماضی استمراری ماضی قریب اُردو کا پہلا سفر نامہ کونسا تھا؟ (2013) وادئی نیل میں بیس دن گرد سفر عجائبات فرہنگ فسانہ عجائب (2013)شعر مکمل کیجیے تم میرے پاس ہوتے ہوئے گویا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سو تمہارے سوا نہیں ہوتا رنج راحت افزا نہیں ہوتا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا ہاتھ دل سے جدا نہیں ہوتا جس جملے میں بیک وقت دو فعل استعمال کیے جاتے ہیں ‘ اسے فعل کی کونسی قسم ہیں؟ (2016) فعل مرکب فعل مکانی فعل مجہول فعل ناقص کچھ تو کیجیے کہ میں کس قدر انتطار کرتا ہوں ـ(2016) مخلوط جملہ استفہامیہ جملہ مرکب جملہ مفرد جملہ مطبخ سے کیا مراد ہے؟ (2013) باورچی خانہ زنان خانہ بالا خانہ دیوان خانہ ذوالنورین کسے کہتے ہیں؟ (2013) حضرت علیؓ حضرت عثمانؓ حضرت ابوبکرؓ حضرت عمرؓ خدا بخش اور ینٹیل لائبریری کس شہر میں ہے؟ (2013) لکھنو دہلی پٹنہ بھوپال شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑکی سو سالہ زندگی سے بہتر ہےیہ مشہور قول کس کا ہے؟(2013) واجد علی شاہ بہادر شاہ ظفر ٹیپو سلطان جھانسی کی رانی درج ذیل شعر کی صنعت پہچانیےـ (2013) ادا کی سنت شبیر کس نے یوں زمانے میں گئے کتنے سلاطین کس نے سمجھا خون کو پانی تضاد لف و نشر تلمیح مبالغہ خدا کی تعریف و توصیف؛ حمد خدا کی تعریف کے ساتھ دعا: ۔۔۔۔۔۔۔ قصیدہ مناجات منقبت نعت درج ذیل میں سے کونسا متبادل لغوی ترتیب کی مناسبت سے صحیح ہو گا؟ (2016) یاس' شہنائی'بارش بارش ' شہنائی'یاس تینوں متبادل غلط ہیں شہنائی' یاس 'بارش درج ذیل میں سے صحیح واحد جمع کی جوڑی پہچاینے ـ(2013) حلقہ ـ اطراف اتحاد ـ اتفاق ظلم ـ ستم فلک ـ افلاک درج ذیل میں سے کس کو ،دان، لگانے کے بعد بامعنی لا حقہ بنتا ہے؟(2013) گل ضرورت عقل انشا بھارت کے مشائقین نے کرکٹ کھلاڑی نواب منصورعلی خاں پٹودی کو کس خطاب سے نوازا؟ (2013) ٹائیگر ارجن سر ماسٹر بلاسٹر یاد گار غالب یہ سوانح کس کی تصنیف ہے؟ (2013) خواجہ غلام السیدین سر سید احمد خان الطاف حسین حالی محمد حسین آذاد رموزو اوقاف میں ‘ ؛’ یہ نشان کیا کہلاتا ہے؟ (2013) ختمہ سکتہ رابطہ وقفہ جس سے سوال کیا جائے؛ مسول سوال کرنے والا؛ ۔۔۔۔۔۔۔ سائل مسائل مسیحا معمہ مترسلین کا واحد ؟ (2013) مترسل ترسیل مرسل ارسال فرقت کی ضد ؟(2013) کلفت قربت فراغت فرصت ابوالفاخر زین العابدین عبدالکلام کی ولادت کب ہوئی؟ (2013) ء 15 اکتوبر 1931 ء14 نومبر 1931 ء 5 ستمبر 1931 ء2 اکتوبر 1937 (2013)زمانہ پہچا نیےـ ہم شام کو ندی کے کنارے جایا کرتے تھےـ زمانہ ماضی استمراری زمانہ ماضی احتمالی زمانہ ماضی شرطیہ زمانہ ماضی تمنائی Your score isThe average score is 49% 0% By WordPress Quiz plugin