ماحولیات- پرچہ 2017

ماحولیات- پرچہ 2017

پیپر 1 – ماحولیات 2017 کے اہم سوالات

شیواجی مہاراج کی فوج میں” گھڑسوار” دستہ سے متعلق عہدہ کونسا ہے؟

 یہ جملہ کس نے کہا؟

“چھتر پتی شیواجی مہاراج صر ف مہاراشٹر کے نہیں بلکہ پورے ملک کے تھے،انھیں اپنے وطن سے بیحد محبت تھی وہ انسانی خوبیوں کے علم دار تھے”

“دنڈ کارنیہ” کس علاقہ کو کہتے ہیں؟

ماحولی نظام میں غذائی زنجیر کے حیات بخش اجزا ایک غذائی  سطح سے دوسرے غذائی سطح میں منتقل کرنے والا متبادل کونسا ہے؟

درج ذیل میں سے کونسامتبادل دستور ہند کے مطابق بنیادی حقوق میں شامل نہیں ہے؟

ہندوستانی بہریہ کا بانی کسے مانا جاتا ہے؟

درج ذیل میں سے عرضالبلد اور طول البلد کی خصوصیت ظاہر کرنے والا متبادل کونسا؟

قدرتی طور پر حاصل ہونے والا گریفائیٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتا۔

کم سے کم 17 اور زیادہ سے زیادہ 38 اراکین کس مقامی انتظامی ادارے میں ہوتے ہیں؟

پیٹھن:سنت ایکناتھ : : نرسی؛ ۔۔۔۔

انسان کے اتقاع میں ،نی اینڈرتھل انسان ، یعنی کون؟

ذیل میں دئے گئے مہاراسٹر کے اضلاع کے گوہ میں سے کون ساگروہ مدھیہ پردیش کے سرحد سے متصل ہے؟(2017 پیپر1)

تایخ نویسی کا باوا آدم کسے کہتے ہیں؟

انسانی جسم کو تحفظ فراہم کرنے والے منضبط کرنے والے غذائی اجزاء درج ذیل میں سے کون سے ہیں؟

درج ذیل میں سے کونسا متبادل گورنر سے متعلق نہیں ہے؟

درج ذیل میں سے ہڑپاّ تہذیب کی خصوصیات کونسی ہیں؟

الف)یہ تۃزیب شہر اور منصوبہ بندی میں ترقی یافتہ تھی

ب)یہ ایک قدیم تہذیب ہے۔

ج) اس تہذیب میں مندر نہیں تھے۔

مردہ جانوروں کی آنتوں سے بنائیے گئے دھاگوں کا استعمال کس کام کے  لیے کیا جاتا ہے؟

انحرافِ نور سے ظاہر ہونے والا قدرتی مظہر کون ساہے؟

الف)ریگستان کے سیراب

ب)برسات  کے موسم میں نظر آنے والی قوسِ قزح

ج)ستاروں کی جھلمل

چھوٹی آنت کو “چھونٹی آنت” اس لیے کہتے ہیں کیوںکہ ۔۔۔

ذیل میں دئے گئےسبب اور نتیجے کو مدِنظر رکھتے ہوئے صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے۔

سبب؛- الف- پانی ایک مرکب ہے۔

نتیجہ-ب- پانی کی خصوصیت ہائیڈروجن اور آکسایجن کی  خصوصیات  سے مختلف ہوتی ہے۔

رادھا نگری ،نانج اور کرنالہ کا تعلق کس سے ہے؟

درج ذیل میں سے کونسا متبادل کالی مٹی کی خصوصیات سے مربوط نہیں ہے؟

درج ذیل میں سے کون سی شئے میں ریشے نہیں ہوتے؟

درج ذیل میں سے کون سا جاندار مچھلیوں کے گروہ میں شامل نہیں ہے؟

درج ذیل متبادل میں سے شیواجی مہاراج کے سواراج میں کون سا علاقہ شامل نہیں تھا؟

فرض کے معاملے میں شیواجی مہاراج رشتہ داری اور تعلقات کو نہیں مانتے تھے”
درج بالا جملے کی وضاحت کرتے ہوئے  معلم درج ذیل متبادل میں سے کس کی مثال دیگا؟

درج ذیل میں سے وائرس سے پئیدا ہونے والی بیماریوں کی جوڑی کون سی ہے؟

عمیق کاشتکاری سے متعلق متبادل کون سا ہے؟

(الف) کم رقبہ کا کھیت

(ب) مشینوں کا محدود استعمال

(ج) انسانی طاقت کا کم سے کم استعمال

مہاراشٹر میں آبپاشی کے تناظر میں عام طور پر آبپاشی کے ذرائع کے استعمال کے مطابق صحیح چڑھتی ترتیب ظاہر کرنے والا متبادل کون سا ہے؟

مہاراشٹر کے ست پڑا پہاڑی سلسلوں میں پائی کانے والی اہم آدیواسی جماعتوں کی جوڑی کونسی ہے؟

Your score is

The average score is 0%

0%

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart