ماحولیات- پرچہ 2017 Leave a Comment / maha tet / By shabana vanwad ماحولیات- پرچہ 2017 پیپر 1 – ماحولیات 2017 کے اہم سوالات انسانی جسم کو تحفظ فراہم کرنے والے منضبط کرنے والے غذائی اجزاء درج ذیل میں سے کون سے ہیں؟ وٹامن اور نمکیات پروٹین اور نمکیات چربی اور نمکیات وٹامین اور پروٹین Quiz(PDF) Questions(PDF) تایخ نویسی کا باوا آدم کسے کہتے ہیں؟ چارس ڈارون ہیرو ڈوٹس تھوسیڈیدیز ہومر Quiz(PDF) Questions(PDF) ذیل میں دئے گئےسبب اور نتیجے کو مدِنظر رکھتے ہوئے صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے۔ سبب؛- الف- پانی ایک مرکب ہے۔ نتیجہ-ب- پانی کی خصوصیت ہائیڈروجن اور آکسایجن کی خصوصیات سے مختلف ہوتی ہے۔ الف اور ب دونوں صحیح الف اور ب دونوں غلط ہیں صرف الف صحیح ہے صرف ب صحیح ہے Quiz(PDF) Questions(PDF) عمیق کاشتکاری سے متعلق متبادل کون سا ہے؟ (الف) کم رقبہ کا کھیت (ب) مشینوں کا محدود استعمال (ج) انسانی طاقت کا کم سے کم استعمال صرف ب اور ج صرف الف اور ب صرف الف اور ج الف ،ب اور ج تینوں Quiz(PDF) Questions(PDF) ذیل میں دئے گئے مہاراسٹر کے اضلاع کے گوہ میں سے کون ساگروہ مدھیہ پردیش کے سرحد سے متصل ہے؟(2017 پیپر1) اکولہ -جلگاؤں گڈھچرولی-گوندیہ وردھا-ناسک دھولیہ-بلڈھانا Quiz(PDF) Questions(PDF) مردہ جانوروں کی آنتوں سے بنائیے گئے دھاگوں کا استعمال کس کام کے لیے کیا جاتا ہے؟ گوند کے طور پر استعمال کے لیے جراہی کے بعد زخم سینے کے لیے گریس بنانے کے لیے صابن بنانے کے لیے Quiz(PDF) Questions(PDF) ہندوستانی بہریہ کا بانی کسے مانا جاتا ہے؟ نواب سراج الدولہ شہنشاہ اکبر چھتر پتی شیواجی مہاراج ٹیپو سلطان Quiz(PDF) Questions(PDF) درج ذیل میں سے ہڑپاّ تہذیب کی خصوصیات کونسی ہیں؟ الف)یہ تۃزیب شہر اور منصوبہ بندی میں ترقی یافتہ تھی ب)یہ ایک قدیم تہذیب ہے۔ ج) اس تہذیب میں مندر نہیں تھے۔ صرف الف اور ج ا، ب اور ج صرف ب اور ج صرف الف اور ب Quiz(PDF) Questions(PDF) “دنڈ کارنیہ” کس علاقہ کو کہتے ہیں؟ گجرات کی پہاڑیاں چھتس گڈھ کا جنوبی حصہ اور اڑیسہ کا جنوبی حصہ چھتس گڈھ کا وسطی حصہ اور اڑیسہ کا مغربی حصہ کرناٹک کی سطح مرتفع Quiz(PDF) Questions(PDF) چھوٹی آنت کو “چھونٹی آنت” اس لیے کہتے ہیں کیوںکہ ۔۔۔ چھوٹی آنت کا قطر بڑی آنت کے قطر سے چھوٹا ہوتا ہے چھونٹی آنت کی لمبائی بڑی آنت سے کم ہوتی ہے چھوٹی آنت شکم میں سب سے کم جگہ گھیرتی ہے۔ غذائی نالی میں چھوٹی آنت کی لمبائی سب سے کم ہوتی ہے Quiz(PDF) Questions(PDF) درج ذیل متبادل میں سے شیواجی مہاراج کے سواراج میں کون سا علاقہ شامل نہیں تھا؟ تامل ناڈو کا ویلّور کاروار-دھارواڑ برہان پور-تلجاپور کارناٹک کا بینگلور Quiz(PDF) Questions(PDF) شیواجی مہاراج کی فوج میں” گھڑسوار” دستہ سے متعلق عہدہ کونسا ہے؟ جملہ دار حوالدار نائیک بارگیر Quiz(PDF) Questions(PDF) انسان کے اتقاع میں ،نی اینڈرتھل انسان ، یعنی کون؟ طاقتور انسان عقل مند انسان ہاتھوں کا ہنر مندی سے استعمال کرنے والا سیدھی پشت والا انسان Quiz(PDF) Questions(PDF) قدرتی طور پر حاصل ہونے والا گریفائیٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتا۔ موصل برق سخت ادھات سیاہ Quiz(PDF) Questions(PDF) درج ذیل میں سے عرضالبلد اور طول البلد کی خصوصیت ظاہر کرنے والا متبادل کونسا؟ خطوط عرض البلد کی لمبائی غیر مساوی اور خطوط طول البلد کی لمبائی مساوی ہوتی ہے، بنیادی طول البلد سے مراد دائرہ نصف النہار خطوط عرضال بلد کی لمبائی غیر مساوی اور خطوط البلد کی لمبائی غیر مساوی ہوتی ہے۔ ء 0 درجہ عرض البلد یعنی قطب شمالی Quiz(PDF) Questions(PDF) درج ذیل میں سے کونسا متبادل گورنر سے متعلق نہیں ہے؟ ریاست کی مجلس عاملہ میں شامل ہوتے ہیں۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ کا تقرر کرتے ہیں۔ ریاست کے حاکم اعلیٰ ہوتے ہیں۔ کسی دوسری ریاست کے شہری ہوتے ہیں۔ Quiz(PDF) Questions(PDF) یہ جملہ کس نے کہا؟ “چھتر پتی شیواجی مہاراج صر ف مہاراشٹر کے نہیں بلکہ پورے ملک کے تھے،انھیں اپنے وطن سے بیحد محبت تھی وہ انسانی خوبیوں کے علم دار تھے” لالا لاجپت رائے مہاتمہ جیوتی با پھلے پنڈت جواہر لال نہرو رابندر ناتھ ٹیگور Quiz(PDF) Questions(PDF) مہاراشٹر میں آبپاشی کے تناظر میں عام طور پر آبپاشی کے ذرائع کے استعمال کے مطابق صحیح چڑھتی ترتیب ظاہر کرنے والا متبادل کون سا ہے؟ تالاب-اٹھاؤ آبپاشی-کنواں-نہر اٹھاؤ آبپاشی-تالاب-نہر کنواں اُٹھاؤ آبپاشی -تالاب-کنواں-نہر تالاب-اٹھاؤ آبپاشی-نہر-کنواں Quiz(PDF) Questions(PDF) مہاراشٹر کے ست پڑا پہاڑی سلسلوں میں پائی کانے والی اہم آدیواسی جماعتوں کی جوڑی کونسی ہے؟ داری-بھیل بھیل-کورکو کاٹکاری-وارلی کورکو-کاٹکاری Quiz(PDF) Questions(PDF) درج ذیل میں سے وائرس سے پئیدا ہونے والی بیماریوں کی جوڑی کون سی ہے؟ ریبز-ٹائفائیڈ یرکان -ریبز یرکان-تپ دک تپ دک- ٹائیفائڈ Quiz(PDF) Questions(PDF) ماحولی نظام میں غذائی زنجیر کے حیات بخش اجزا ایک غذائی سطح سے دوسرے غذائی سطح میں منتقل کرنے والا متبادل کونسا ہے؟ شیل فِش پھپھوند دیمک حشرات Quiz(PDF) Questions(PDF) درج ذیل میں سے کونسا متبادل کالی مٹی کی خصوصیات سے مربوط نہیں ہے؟ ٹیٹانفرس اور میگنے ٹائیٹ جیسے کیمیائی مادوںکی وجہ سے اس مٹی کا رنگ کالا ہوتا ہے۔ یہ مٹی گرینائیٹ اور نیس چٹانوں کی فرسودگی سے تیار ہوتا ہے۔ اس مٹی میں رطوبت قائم رکھنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے۔ اس مٹی کو ریگور مٹی بھی کہتے ہیں۔ Quiz(PDF) Questions(PDF) پیٹھن:سنت ایکناتھ : : نرسی؛ ۔۔۔۔ سنت نام دیو سنت نڑوبا نست نرہری سنت نرمل بائی Quiz(PDF) Questions(PDF) رادھا نگری ،نانج اور کرنالہ کا تعلق کس سے ہے؟ قومی باغات شرن بن حیاتی تنوع باغ مامن Quiz(PDF) Questions(PDF) انحرافِ نور سے ظاہر ہونے والا قدرتی مظہر کون ساہے؟ الف)ریگستان کے سیراب ب)برسات کے موسم میں نظر آنے والی قوسِ قزح ج)ستاروں کی جھلمل صرف ب اور ج صرف الف اور ب الف اور ج الف ، ب اور ج Quiz(PDF) Questions(PDF) درج ذیل میں سے کون سا جاندار مچھلیوں کے گروہ میں شامل نہیں ہے؟ تارا مچھلی ڈاک فش الیکٹرک رے فلائینگ فش Quiz(PDF) Questions(PDF) درج ذیل میں سے کون سی شئے میں ریشے نہیں ہوتے؟ پتے والی سبزیوں کا سوپ اناج کا بھوسا مکھن گیہوں کا ابلا ہوا پانی Quiz(PDF) Questions(PDF) فرض کے معاملے میں شیواجی مہاراج رشتہ داری اور تعلقات کو نہیں مانتے تھے” درج بالا جملے کی وضاحت کرتے ہوئے معلم درج ذیل متبادل میں سے کس کی مثال دیگا؟ رانوجی شندے بزازی نائیک نمبالکر ہمبیر راؤ موہتے دھناجی جادھو Quiz(PDF) Questions(PDF) کم سے کم 17 اور زیادہ سے زیادہ 38 اراکین کس مقامی انتظامی ادارے میں ہوتے ہیں؟ گرام پنچایت نگر پنچایت نگر پریشد پنچایت سمیتی Quiz(PDF) Questions(PDF) درج ذیل میں سے کونسامتبادل دستور ہند کے مطابق بنیادی حقوق میں شامل نہیں ہے؟ حقوق انسانی تعلیمی اور ثقافتی حقوق دستوری جواز کا حق مذہبی آزادی کا حق Quiz(PDF) Questions(PDF) Your score isThe average score is 53% 0% By WordPress Quiz plugin