ماحولیات- پرچہ 2017 Leave a Comment / maha tet / By shabana vanwad ماحولیات- پرچہ 2017 پیپر 1 – ماحولیات 2017 کے اہم سوالات فرض کے معاملے میں شیواجی مہاراج رشتہ داری اور تعلقات کو نہیں مانتے تھے” درج بالا جملے کی وضاحت کرتے ہوئے معلم درج ذیل متبادل میں سے کس کی مثال دیگا؟ بزازی نائیک نمبالکر ہمبیر راؤ موہتے دھناجی جادھو رانوجی شندے Quiz(PDF) Questions(PDF) چھوٹی آنت کو “چھونٹی آنت” اس لیے کہتے ہیں کیوںکہ ۔۔۔ غذائی نالی میں چھوٹی آنت کی لمبائی سب سے کم ہوتی ہے چھوٹی آنت شکم میں سب سے کم جگہ گھیرتی ہے۔ چھوٹی آنت کا قطر بڑی آنت کے قطر سے چھوٹا ہوتا ہے چھونٹی آنت کی لمبائی بڑی آنت سے کم ہوتی ہے Quiz(PDF) Questions(PDF) مہاراشٹر کے ست پڑا پہاڑی سلسلوں میں پائی کانے والی اہم آدیواسی جماعتوں کی جوڑی کونسی ہے؟ کورکو-کاٹکاری کاٹکاری-وارلی بھیل-کورکو داری-بھیل Quiz(PDF) Questions(PDF) انحرافِ نور سے ظاہر ہونے والا قدرتی مظہر کون ساہے؟ الف)ریگستان کے سیراب ب)برسات کے موسم میں نظر آنے والی قوسِ قزح ج)ستاروں کی جھلمل الف ، ب اور ج الف اور ج صرف الف اور ب صرف ب اور ج Quiz(PDF) Questions(PDF) انسانی جسم کو تحفظ فراہم کرنے والے منضبط کرنے والے غذائی اجزاء درج ذیل میں سے کون سے ہیں؟ وٹامین اور پروٹین پروٹین اور نمکیات وٹامن اور نمکیات چربی اور نمکیات Quiz(PDF) Questions(PDF) ذیل میں دئے گئےسبب اور نتیجے کو مدِنظر رکھتے ہوئے صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے۔ سبب؛- الف- پانی ایک مرکب ہے۔ نتیجہ-ب- پانی کی خصوصیت ہائیڈروجن اور آکسایجن کی خصوصیات سے مختلف ہوتی ہے۔ الف اور ب دونوں صحیح صرف ب صحیح ہے الف اور ب دونوں غلط ہیں صرف الف صحیح ہے Quiz(PDF) Questions(PDF) “دنڈ کارنیہ” کس علاقہ کو کہتے ہیں؟ کرناٹک کی سطح مرتفع چھتس گڈھ کا جنوبی حصہ اور اڑیسہ کا جنوبی حصہ چھتس گڈھ کا وسطی حصہ اور اڑیسہ کا مغربی حصہ گجرات کی پہاڑیاں Quiz(PDF) Questions(PDF) رادھا نگری ،نانج اور کرنالہ کا تعلق کس سے ہے؟ شرن بن حیاتی تنوع باغ قومی باغات مامن Quiz(PDF) Questions(PDF) درج ذیل میں سے کون سا جاندار مچھلیوں کے گروہ میں شامل نہیں ہے؟ فلائینگ فش ڈاک فش تارا مچھلی الیکٹرک رے Quiz(PDF) Questions(PDF) ذیل میں دئے گئے مہاراسٹر کے اضلاع کے گوہ میں سے کون ساگروہ مدھیہ پردیش کے سرحد سے متصل ہے؟(2017 پیپر1) وردھا-ناسک گڈھچرولی-گوندیہ اکولہ -جلگاؤں دھولیہ-بلڈھانا Quiz(PDF) Questions(PDF) درج ذیل متبادل میں سے شیواجی مہاراج کے سواراج میں کون سا علاقہ شامل نہیں تھا؟ کاروار-دھارواڑ کارناٹک کا بینگلور تامل ناڈو کا ویلّور برہان پور-تلجاپور Quiz(PDF) Questions(PDF) پیٹھن:سنت ایکناتھ : : نرسی؛ ۔۔۔۔ سنت نڑوبا سنت نرمل بائی سنت نام دیو نست نرہری Quiz(PDF) Questions(PDF) ہندوستانی بہریہ کا بانی کسے مانا جاتا ہے؟ نواب سراج الدولہ ٹیپو سلطان شہنشاہ اکبر چھتر پتی شیواجی مہاراج Quiz(PDF) Questions(PDF) درج ذیل میں سے کونسا متبادل کالی مٹی کی خصوصیات سے مربوط نہیں ہے؟ اس مٹی میں رطوبت قائم رکھنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے۔ ٹیٹانفرس اور میگنے ٹائیٹ جیسے کیمیائی مادوںکی وجہ سے اس مٹی کا رنگ کالا ہوتا ہے۔ یہ مٹی گرینائیٹ اور نیس چٹانوں کی فرسودگی سے تیار ہوتا ہے۔ اس مٹی کو ریگور مٹی بھی کہتے ہیں۔ Quiz(PDF) Questions(PDF) شیواجی مہاراج کی فوج میں” گھڑسوار” دستہ سے متعلق عہدہ کونسا ہے؟ حوالدار جملہ دار نائیک بارگیر Quiz(PDF) Questions(PDF) مردہ جانوروں کی آنتوں سے بنائیے گئے دھاگوں کا استعمال کس کام کے لیے کیا جاتا ہے؟ صابن بنانے کے لیے گریس بنانے کے لیے جراہی کے بعد زخم سینے کے لیے گوند کے طور پر استعمال کے لیے Quiz(PDF) Questions(PDF) درج ذیل میں سے وائرس سے پئیدا ہونے والی بیماریوں کی جوڑی کون سی ہے؟ ریبز-ٹائفائیڈ یرکان -ریبز یرکان-تپ دک تپ دک- ٹائیفائڈ Quiz(PDF) Questions(PDF) عمیق کاشتکاری سے متعلق متبادل کون سا ہے؟ (الف) کم رقبہ کا کھیت (ب) مشینوں کا محدود استعمال (ج) انسانی طاقت کا کم سے کم استعمال صرف ب اور ج صرف الف اور ب الف ،ب اور ج تینوں صرف الف اور ج Quiz(PDF) Questions(PDF) انسان کے اتقاع میں ،نی اینڈرتھل انسان ، یعنی کون؟ سیدھی پشت والا انسان ہاتھوں کا ہنر مندی سے استعمال کرنے والا طاقتور انسان عقل مند انسان Quiz(PDF) Questions(PDF) مہاراشٹر میں آبپاشی کے تناظر میں عام طور پر آبپاشی کے ذرائع کے استعمال کے مطابق صحیح چڑھتی ترتیب ظاہر کرنے والا متبادل کون سا ہے؟ تالاب-اٹھاؤ آبپاشی-نہر-کنواں تالاب-اٹھاؤ آبپاشی-کنواں-نہر اُٹھاؤ آبپاشی -تالاب-کنواں-نہر اٹھاؤ آبپاشی-تالاب-نہر کنواں Quiz(PDF) Questions(PDF) درج ذیل میں سے کونسامتبادل دستور ہند کے مطابق بنیادی حقوق میں شامل نہیں ہے؟ تعلیمی اور ثقافتی حقوق مذہبی آزادی کا حق دستوری جواز کا حق حقوق انسانی Quiz(PDF) Questions(PDF) درج ذیل میں سے کون سی شئے میں ریشے نہیں ہوتے؟ پتے والی سبزیوں کا سوپ اناج کا بھوسا مکھن گیہوں کا ابلا ہوا پانی Quiz(PDF) Questions(PDF) درج ذیل میں سے ہڑپاّ تہذیب کی خصوصیات کونسی ہیں؟ الف)یہ تۃزیب شہر اور منصوبہ بندی میں ترقی یافتہ تھی ب)یہ ایک قدیم تہذیب ہے۔ ج) اس تہذیب میں مندر نہیں تھے۔ صرف الف اور ب صرف ب اور ج صرف الف اور ج ا، ب اور ج Quiz(PDF) Questions(PDF) درج ذیل میں سے عرضالبلد اور طول البلد کی خصوصیت ظاہر کرنے والا متبادل کونسا؟ خطوط عرض البلد کی لمبائی غیر مساوی اور خطوط طول البلد کی لمبائی مساوی ہوتی ہے، خطوط عرضال بلد کی لمبائی غیر مساوی اور خطوط البلد کی لمبائی غیر مساوی ہوتی ہے۔ ء 0 درجہ عرض البلد یعنی قطب شمالی بنیادی طول البلد سے مراد دائرہ نصف النہار Quiz(PDF) Questions(PDF) درج ذیل میں سے کونسا متبادل گورنر سے متعلق نہیں ہے؟ ریاست کے حاکم اعلیٰ ہوتے ہیں۔ ریاست کی مجلس عاملہ میں شامل ہوتے ہیں۔ کسی دوسری ریاست کے شہری ہوتے ہیں۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ کا تقرر کرتے ہیں۔ Quiz(PDF) Questions(PDF) تایخ نویسی کا باوا آدم کسے کہتے ہیں؟ ہومر تھوسیڈیدیز چارس ڈارون ہیرو ڈوٹس Quiz(PDF) Questions(PDF) قدرتی طور پر حاصل ہونے والا گریفائیٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتا۔ سخت ادھات موصل برق سیاہ Quiz(PDF) Questions(PDF) کم سے کم 17 اور زیادہ سے زیادہ 38 اراکین کس مقامی انتظامی ادارے میں ہوتے ہیں؟ نگر پنچایت پنچایت سمیتی نگر پریشد گرام پنچایت Quiz(PDF) Questions(PDF) ماحولی نظام میں غذائی زنجیر کے حیات بخش اجزا ایک غذائی سطح سے دوسرے غذائی سطح میں منتقل کرنے والا متبادل کونسا ہے؟ دیمک شیل فِش پھپھوند حشرات Quiz(PDF) Questions(PDF) یہ جملہ کس نے کہا؟ “چھتر پتی شیواجی مہاراج صر ف مہاراشٹر کے نہیں بلکہ پورے ملک کے تھے،انھیں اپنے وطن سے بیحد محبت تھی وہ انسانی خوبیوں کے علم دار تھے” پنڈت جواہر لال نہرو مہاتمہ جیوتی با پھلے لالا لاجپت رائے رابندر ناتھ ٹیگور Quiz(PDF) Questions(PDF) Your score isThe average score is 53% 0% By WordPress Quiz plugin