02 ماحولیات/سماجی علوم Leave a Comment / maha tet / By shabana vanwad 02 ماحولیات/سماجی علوم بنیاد معلومات پر مبنی سوالات ۤ- جنوبی بھارت کی قدیم حکومتیں ،مذہبی رجحانات ، جن پد مہا جنپد ، موریہ عہد کا بھارت، قدیم بھارت اور دنیاں تمام ویدوں میں بنیادی گرنتھ کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟ اتھر وید رگوید یجروید سام وید Quiz(PDF) Questions(PDF) کنشک کے دربار میں مشہور طبیب کون تھا؟ چرک اشو گھوش کلہن رامداس Quiz(PDF) Questions(PDF) کنشک کے دور میں بدھ مذہب کی چوتھی کانفرنس کہاں منعقد ہوئی تھی؟ کام روپ کشمیر سوروپ تکشیلا Quiz(PDF) Questions(PDF) گوتم بدھ نے اپنا پہلا وعض وارانسی کے قریب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں دیا۔ گیا لمبنی ون کنڈ گرام سارناتھ Quiz(PDF) Questions(PDF) پانڈیا حکومت کی تاریخ کا زیادہ تر ذکر کہاں ملتا ہے؟ رامائن سنگم ادب ویدک صحیفے ارتھ شاستر Quiz(PDF) Questions(PDF) چینی بدھ بھکّو فائہان کس کے عہد میں بھارت آیا تھا؟ چندر گپت اوّل ہرش وردھن چندر گپت دوّم کنشک Quiz(PDF) Questions(PDF) سمارٹ اشوک کی تحریریں کس رسمالخط(لیپی) میں واقع ہیں؟ سنسکرت دیوناگری براہمی موڑی Quiz(PDF) Questions(PDF) رومی سکے سب سے زیادہ کہاں پائے گئے؟ پنجاب گنگا میدان بنگال جنوبی بھارت Quiz(PDF) Questions(PDF) اہم بندرگاہ “مجھیریس” ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت میں تھی۔ چیر پانڈیہ چول مِقل Quiz(PDF) Questions(PDF) ویدک زمانہ میں لوگوں کا پیشہ کیا تھا؟ مصوری تجارت زراعت کاراگری Quiz(PDF) Questions(PDF) پارسی لوگ کس ملک سے تعلق رکھتے ہیں؟ پاکستان ایران مصر عراق Quiz(PDF) Questions(PDF) وردھمان مہاویر کس زبان میں لوگوں سے خطاب کرتے تھے؟ پراکرت اردھ ماگدھی پالی سنسکرت Quiz(PDF) Questions(PDF) قدیم بھارت کی سب بڑی مملکت کونسی تھی؟ خلجی موریہ ساتواہن راشٹر کوٹ Quiz(PDF) Questions(PDF) میگستھینس کی کتاب انڈکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بھارت کی تاریخ کا مطالعہ کرنے کا اہم ماخذ ہے۔ ساتواہن گپت عہد چالوکیہ موریہ عہد Quiz(PDF) Questions(PDF) ہڑپہ کی معیشت کے بنیادی ستون کون سے تھے؟الف) زراعتب) تجارتج) شکار صرف الف اور ب صرف الف تینوں صرف ب Quiz(PDF) Questions(PDF) “سنگم” کا لفظ جنوبی بھارت کی تاریخ میں کس کے لیے استعمال ہوا ہے؟ شاعروں اور علما کی انجمن تجارتی انجمن مذہبی اجتماع شاہی دربار Quiz(PDF) Questions(PDF) بھارت کا قدیم ترین ادب کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟ جین ادب بدھ ادب سنسکرت وید Quiz(PDF) Questions(PDF) ویدک دور میں خاندانی نظام کیسا تھا؟ خوار سری برادر سری پدر سری مادر سری Quiz(PDF) Questions(PDF) کلنگ حکومت کیا علاقہ آج کی کس ریاست میں واقعہ ہے؟ جھارکھنڈ اوڈیسہ اتر پردیش آندھر پردیش Quiz(PDF) Questions(PDF) “بریہدیشور مندر” چولا فنِ تعمیر کی شاندار مثال ہے، یہ کس بادشاہ نے تعمیر کروایا؟ راجاراجا چولا راجندر چولا کلوتنگا چولا کرکالا چولا Quiz(PDF) Questions(PDF) رومی سلطنت کے ساتھ بھارت کی تجارت میں کون سے مال زیادہ برآمد ہوتے تھے؟الف) مصالحہ جاتب) کپڑاج) سونا صرف ب تینوں صرف الف اور ب صرف الف Quiz(PDF) Questions(PDF) وادیٔ سندھ کی شہری منصوبہ بندی کی خصوصیات کیا تھیں؟الف) سیدھی گلیاںب) نکاسیٔ آب کا نظامج) مذہبی مندر تینوں صرف الف اور ب صرف الف صرف ب اور ج Quiz(PDF) Questions(PDF) وردھمان مہاویر جین دھرم کی روایت کے آخری یعنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترتھنکر تھے۔ پہلے تیئسوے پچیسوے چوبیسوے Quiz(PDF) Questions(PDF) اونتی ،کوسل، اور وتس کی مہاجن پدوں کو فطح کرکے راجا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے مگدھ ریاست کی توسعی کی۔ بمبسار ششو ناگ ناگیشور اجات سترو Quiz(PDF) Questions(PDF) سکندر کے بھارت پر حملے کے نتائج کیا تھے؟الف) یونانی ثقافت کا اثرب) شمال مغربی بھارت کی سیاسی تبدیلیج) موریہ سلطنت کا قیام صرف ب اور ج صرف الف اور ب صرف الف تینوں Quiz(PDF) Questions(PDF) چندر گپت موریہ نے تقریباً کس قبل مسیح میں مگدھ پر اپنا اقتدار قایم کیا؟ 326 ق م 325 ق م 373 ق م 300 ق م Quiz(PDF) Questions(PDF) وجے نگر سلطنت میں “نایک” نظام کا مقصد کیا تھا؟ تجارتی قوانین فوجی اور انتظامی امور کی نگرانی مذہبی تعلیم عدالتی نظام Quiz(PDF) Questions(PDF) بھارت اور چین کے تعلقات میں “نالندا” یونیورسٹی کا کردار کیا تھا؟الف) علمی تبادلہب) مذہبی تعلیمج) تجارتی مرکز صرف الف تینوں صرف ب صرف الف اور ب Quiz(PDF) Questions(PDF) چولا دور میں گاؤں کی خود مختاری سے متعلق کونسے نکات درست ہیں؟الف) گرام سبھا کا وجودب) مقامی ٹیکس کا نظامج) مرکزی حکومت کی مداخلت تینوں صرف الف صرف الف اور ب صرف ب Quiz(PDF) Questions(PDF) اونتی کے راجا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے دور میں اونتی مگدھ کی ریاست میں ضم ہو گئی۔ اودیئن شری وردھن پردیوت نندی وردھن Quiz(PDF) Questions(PDF) Your score isThe average score is 0% 0% By WordPress Quiz plugin