02 ماحولیات/سماجی علوم Leave a Comment / maha tet / By shabana vanwad 02 ماحولیات/سماجی علوم بنیاد معلومات پر مبنی سوالات ۤ- جنوبی بھارت کی قدیم حکومتیں ،مذہبی رجحانات ، جن پد مہا جنپد ، موریہ عہد کا بھارت، قدیم بھارت اور دنیاں بھارت کا قدیم ترین ادب کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟ جین ادب سنسکرت وید بدھ ادب Quiz(PDF) Questions(PDF) کنشک کے دور میں بدھ مذہب کی چوتھی کانفرنس کہاں منعقد ہوئی تھی؟ تکشیلا کام روپ سوروپ کشمیر Quiz(PDF) Questions(PDF) قدیم بھارت کی سب بڑی مملکت کونسی تھی؟ راشٹر کوٹ ساتواہن خلجی موریہ Quiz(PDF) Questions(PDF) کلنگ حکومت کیا علاقہ آج کی کس ریاست میں واقعہ ہے؟ جھارکھنڈ اوڈیسہ آندھر پردیش اتر پردیش Quiz(PDF) Questions(PDF) ویدک زمانہ میں لوگوں کا پیشہ کیا تھا؟ زراعت مصوری تجارت کاراگری Quiz(PDF) Questions(PDF) “بریہدیشور مندر” چولا فنِ تعمیر کی شاندار مثال ہے، یہ کس بادشاہ نے تعمیر کروایا؟ کرکالا چولا راجندر چولا کلوتنگا چولا راجاراجا چولا Quiz(PDF) Questions(PDF) ہڑپہ کی معیشت کے بنیادی ستون کون سے تھے؟الف) زراعتب) تجارتج) شکار صرف الف اور ب صرف ب تینوں صرف الف Quiz(PDF) Questions(PDF) تمام ویدوں میں بنیادی گرنتھ کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟ سام وید رگوید اتھر وید یجروید Quiz(PDF) Questions(PDF) اونتی کے راجا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے دور میں اونتی مگدھ کی ریاست میں ضم ہو گئی۔ شری وردھن پردیوت اودیئن نندی وردھن Quiz(PDF) Questions(PDF) وجے نگر سلطنت میں “نایک” نظام کا مقصد کیا تھا؟ عدالتی نظام مذہبی تعلیم تجارتی قوانین فوجی اور انتظامی امور کی نگرانی Quiz(PDF) Questions(PDF) چولا دور میں گاؤں کی خود مختاری سے متعلق کونسے نکات درست ہیں؟الف) گرام سبھا کا وجودب) مقامی ٹیکس کا نظامج) مرکزی حکومت کی مداخلت صرف ب صرف الف تینوں صرف الف اور ب Quiz(PDF) Questions(PDF) اونتی ،کوسل، اور وتس کی مہاجن پدوں کو فطح کرکے راجا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے مگدھ ریاست کی توسعی کی۔ ششو ناگ ناگیشور اجات سترو بمبسار Quiz(PDF) Questions(PDF) ویدک دور میں خاندانی نظام کیسا تھا؟ خوار سری مادر سری برادر سری پدر سری Quiz(PDF) Questions(PDF) سکندر کے بھارت پر حملے کے نتائج کیا تھے؟الف) یونانی ثقافت کا اثرب) شمال مغربی بھارت کی سیاسی تبدیلیج) موریہ سلطنت کا قیام صرف ب اور ج صرف الف اور ب تینوں صرف الف Quiz(PDF) Questions(PDF) سمارٹ اشوک کی تحریریں کس رسمالخط(لیپی) میں واقع ہیں؟ موڑی براہمی سنسکرت دیوناگری Quiz(PDF) Questions(PDF) وردھمان مہاویر جین دھرم کی روایت کے آخری یعنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترتھنکر تھے۔ چوبیسوے تیئسوے پہلے پچیسوے Quiz(PDF) Questions(PDF) “سنگم” کا لفظ جنوبی بھارت کی تاریخ میں کس کے لیے استعمال ہوا ہے؟ شاعروں اور علما کی انجمن مذہبی اجتماع شاہی دربار تجارتی انجمن Quiz(PDF) Questions(PDF) گوتم بدھ نے اپنا پہلا وعض وارانسی کے قریب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں دیا۔ گیا لمبنی ون کنڈ گرام سارناتھ Quiz(PDF) Questions(PDF) بھارت اور چین کے تعلقات میں “نالندا” یونیورسٹی کا کردار کیا تھا؟الف) علمی تبادلہب) مذہبی تعلیمج) تجارتی مرکز صرف ب صرف الف اور ب تینوں صرف الف Quiz(PDF) Questions(PDF) میگستھینس کی کتاب انڈکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بھارت کی تاریخ کا مطالعہ کرنے کا اہم ماخذ ہے۔ گپت عہد چالوکیہ موریہ عہد ساتواہن Quiz(PDF) Questions(PDF) رومی سکے سب سے زیادہ کہاں پائے گئے؟ جنوبی بھارت پنجاب بنگال گنگا میدان Quiz(PDF) Questions(PDF) وادیٔ سندھ کی شہری منصوبہ بندی کی خصوصیات کیا تھیں؟الف) سیدھی گلیاںب) نکاسیٔ آب کا نظامج) مذہبی مندر صرف الف تینوں صرف ب اور ج صرف الف اور ب Quiz(PDF) Questions(PDF) چندر گپت موریہ نے تقریباً کس قبل مسیح میں مگدھ پر اپنا اقتدار قایم کیا؟ 373 ق م 300 ق م 326 ق م 325 ق م Quiz(PDF) Questions(PDF) وردھمان مہاویر کس زبان میں لوگوں سے خطاب کرتے تھے؟ پراکرت پالی اردھ ماگدھی سنسکرت Quiz(PDF) Questions(PDF) کنشک کے دربار میں مشہور طبیب کون تھا؟ کلہن چرک اشو گھوش رامداس Quiz(PDF) Questions(PDF) پانڈیا حکومت کی تاریخ کا زیادہ تر ذکر کہاں ملتا ہے؟ رامائن ویدک صحیفے سنگم ادب ارتھ شاستر Quiz(PDF) Questions(PDF) رومی سلطنت کے ساتھ بھارت کی تجارت میں کون سے مال زیادہ برآمد ہوتے تھے؟الف) مصالحہ جاتب) کپڑاج) سونا صرف ب صرف الف اور ب تینوں صرف الف Quiz(PDF) Questions(PDF) اہم بندرگاہ “مجھیریس” ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت میں تھی۔ چیر مِقل چول پانڈیہ Quiz(PDF) Questions(PDF) چینی بدھ بھکّو فائہان کس کے عہد میں بھارت آیا تھا؟ چندر گپت دوّم چندر گپت اوّل کنشک ہرش وردھن Quiz(PDF) Questions(PDF) پارسی لوگ کس ملک سے تعلق رکھتے ہیں؟ پاکستان مصر عراق ایران Quiz(PDF) Questions(PDF) Your score isThe average score is 0% 0% By WordPress Quiz plugin