جغرافیہ 01 3 Comments / maha tet / By shabana vanwad جغرافیہ 01 ہماری زمین – ہمارا نظام شمسی زمین کی گردش زمین اور جانداروں کی دنیاں زمین اپنی محوری گردش کتنے گھنٹوں میں مکمل کرتی ہے؟ 12 گھنٹے 48 گھنٹے 36 گھنٹے 24 گھنٹے Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین پر جانداروں کا توازن برقرار رکھنے کے لیے انسان کو کیا کردار ادا کرنا چاہیے؟ صنعتی ترقی میں اضافہ ماحولیاتی آلودگی میں کمی آبادی میں اضافہ جنگلات کی کٹائی Quiz(PDF) Questions(PDF) جانداروں کی تقسیم زمین کی ساخت سے کیسے منسلک ہے؟ پہاڑوں کی اونچائی سے مٹی اور پانی کی دستیابی سے فضائی دباؤ سے سورج کی سمت سے Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کی محوری گردش کی سمت کیا ہے؟ مشرق سے مغرب جنوب سے شمال مغرب سے مشرق شمال سے جنوب Quiz(PDF) Questions(PDF) اگر زمین نہ گھومتی تو؟ دن و رات برابر رہتے زمین پھٹ جاتی موسم ختم ہو جاتے سورج دور ہو جاتا Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کے سب سے قریب کون سا سیارہ ہے؟ عطارد زہرہ مشتری مریخ Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کو روشنی کس سے حاصل ہوتی ہے؟ زحل سے سورج سے ستاروں سے چاند سے Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین سورج کے گرد کس شکل کے مدار میں گھومتی ہے؟ گول بیضوی تکونی مستطیل Quiz(PDF) Questions(PDF) زحل کے گرد کیا خاص چیز ہے؟ بادلوں کی تہہ برفانی دائرے سمندر آتش فشاں Quiz(PDF) Questions(PDF) چاند زمین کا کیا ہے؟ قدرتی سیٹلائٹ سیارہ بادل ستارہ Quiz(PDF) Questions(PDF) اگر فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ زیادہ ہوجائے تو کس نظام پر فوری اثر ہوگا؟ زمینی گردش فوڈ چین(غذائی زنجیر) آتش فشانی عمل سمندری دھارے Quiz(PDF) Questions(PDF) (Biodiversity) حیاتیاتی تنوع کی بقا کن عوامل پر منحصر ہے؟ ماحولیاتی توازن اور قدرتی وسائل پر صرف بارش پر انسانی سرگرمیوں پر چاند کی گردش پر Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین سورج کے گرد کس رفتار سے گردش کرتی ہے؟ ء30 کلومیٹر فی سیکنڈ ء100 کلومیٹر فی سیکنڈ ء50 کلومیٹر فی سیکنڈ ء15 کلومیٹر فی سیکنڈ Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کے کونسے خطے میں جانداروں کی سب سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں؟ استوائی جنگلات ریگستان قطبی علاقہ ٹنڈرا Quiz(PDF) Questions(PDF) چاند پر سب سے پہلے انسان کب گیا؟ 1969ء 1965ء 1971ء 1975ء Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کے جھکاؤ سے کیا اثر ہوتا ہے؟ سمندری طوفان موسموں کی تبدیلی زمین کی گردش رک جاتی ہے رات کا اضافہ Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین پر جانداروں کی موجودگی کے لیے سب سے بنیادی عنصر کون سا ہے، اور کیوں؟ چٹانیں، کیونکہ معدنیات دیتی ہیں بادل، کیونکہ سایہ فراہم کرتے ہیں روشنی، کیونکہ گرمی پیدا کرتی ہے ہوا، کیونکہ آکسیجن ضروری ہے Quiz(PDF) Questions(PDF) نظامِ شمسی میں سب سے بڑا سیارہ کون سا ہے؟ زحل مریخ زہرہ مشتری Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین پر دن اور رات کیوں ہوتے ہیں؟ چاند کے چمکنے سے سورج کے گھومنے سے ہواؤں کے دباؤ سے زمین کی گردش کی وجہ سے Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کی گردش کو کیا کہا جاتا ہے؟ Revolution Axis Circulation Revolution Rotation Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کی گردش سے کیا پیدا ہوتا ہے؟ زلزلے موسم ہوائیں دن اور رات Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کے مختلف خطوں میں جانداروں کی مختلف اقسام کیوں پائی جاتی ہیں؟ انسان کی موجودگی سے سورج کی روشنی کی کمی سے زمین کے وزن کی وجہ سے مٹی کی نوعیت اور آب و ہوا کے فرق کی وجہ سے Quiz(PDF) Questions(PDF) اگر زمین کا درجہ حرارت اوسط سے 5° بڑھ جائے تو کون سا طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوگا؟ آبی جاندار انسان پرندے زمینی جانور Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین پر جانداروں کی بقا کے لیے سب سے بڑا خطرہ کیا ہے؟ شمسی طوفان قدرتی آفات انسانی سرگرمیاں ہواؤں کی رفتار Quiz(PDF) Questions(PDF) اگر زمین پر پانی کی مقدار کم ہوجائے تو سب سے پہلا اثر کہاں نظر آئے گا؟ پودوں کی زندگی پر فضا میں پہاڑوں میں آتش فشانی علاقوں میں Quiz(PDF) Questions(PDF) سورج کے گرد زمین کتنے دنوں میں ایک چکر مکمل کرتی ہے؟ 366 دن 365 دن 360 دن 364 دن Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کے مدار کی لمبائی تقریباً کتنی ہے؟ ء900 خلو میٹر ء94 کروڑ کلو میٹر ء90 لاکھ کلو میٹر ء1 لاکھ کلو میٹر Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کے جھکاؤ کا زاویہ کیا ہے؟ 15° 23.5° 33.5° 45° Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کی محوری گردش کی وجہ سے کیا نہیں ہوتا؟ سال کا بننا درجہ حرارت کی تبدیلی وقت کی تقسیم دن رات Quiz(PDF) Questions(PDF) نظامِ شمسی کا مرکز کیا ہے؟ سورج زحل زمین چاند Quiz(PDF) Questions(PDF) Your score isThe average score is 0% 0% By WordPress Quiz plugin
Ansari Shaheda Mohd Juned November 3, 2025 at 5:25 pm Good and informative question which is very helpful Reply
Good and informative question which is very helpful
How to see result???
Good