جغرافیہ 01 3 Comments / maha tet / By shabana vanwad جغرافیہ 01 ہماری زمین – ہمارا نظام شمسی زمین کی گردش زمین اور جانداروں کی دنیاں زمین کے مدار کی لمبائی تقریباً کتنی ہے؟ ء94 کروڑ کلو میٹر ء900 خلو میٹر ء90 لاکھ کلو میٹر ء1 لاکھ کلو میٹر Quiz(PDF) Questions(PDF) اگر زمین کا درجہ حرارت اوسط سے 5° بڑھ جائے تو کون سا طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوگا؟ پرندے آبی جاندار انسان زمینی جانور Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کی محوری گردش کی سمت کیا ہے؟ شمال سے جنوب مشرق سے مغرب جنوب سے شمال مغرب سے مشرق Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کے جھکاؤ کا زاویہ کیا ہے؟ 45° 33.5° 15° 23.5° Quiz(PDF) Questions(PDF) جانداروں کی تقسیم زمین کی ساخت سے کیسے منسلک ہے؟ سورج کی سمت سے فضائی دباؤ سے مٹی اور پانی کی دستیابی سے پہاڑوں کی اونچائی سے Quiz(PDF) Questions(PDF) چاند زمین کا کیا ہے؟ سیارہ ستارہ بادل قدرتی سیٹلائٹ Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین اپنی محوری گردش کتنے گھنٹوں میں مکمل کرتی ہے؟ 24 گھنٹے 36 گھنٹے 48 گھنٹے 12 گھنٹے Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کی گردش کو کیا کہا جاتا ہے؟ Circulation Rotation Revolution Revolution Axis Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین پر جانداروں کی موجودگی کے لیے سب سے بنیادی عنصر کون سا ہے، اور کیوں؟ ہوا، کیونکہ آکسیجن ضروری ہے روشنی، کیونکہ گرمی پیدا کرتی ہے چٹانیں، کیونکہ معدنیات دیتی ہیں بادل، کیونکہ سایہ فراہم کرتے ہیں Quiz(PDF) Questions(PDF) سورج کے گرد زمین کتنے دنوں میں ایک چکر مکمل کرتی ہے؟ 365 دن 360 دن 366 دن 364 دن Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین پر جانداروں کی بقا کے لیے سب سے بڑا خطرہ کیا ہے؟ ہواؤں کی رفتار قدرتی آفات شمسی طوفان انسانی سرگرمیاں Quiz(PDF) Questions(PDF) نظامِ شمسی میں سب سے بڑا سیارہ کون سا ہے؟ مشتری زحل زہرہ مریخ Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کے جھکاؤ سے کیا اثر ہوتا ہے؟ سمندری طوفان رات کا اضافہ موسموں کی تبدیلی زمین کی گردش رک جاتی ہے Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین سورج کے گرد کس رفتار سے گردش کرتی ہے؟ ء30 کلومیٹر فی سیکنڈ ء15 کلومیٹر فی سیکنڈ ء100 کلومیٹر فی سیکنڈ ء50 کلومیٹر فی سیکنڈ Quiz(PDF) Questions(PDF) اگر زمین نہ گھومتی تو؟ زمین پھٹ جاتی سورج دور ہو جاتا موسم ختم ہو جاتے دن و رات برابر رہتے Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کی محوری گردش کی وجہ سے کیا نہیں ہوتا؟ درجہ حرارت کی تبدیلی دن رات وقت کی تقسیم سال کا بننا Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کو روشنی کس سے حاصل ہوتی ہے؟ ستاروں سے چاند سے سورج سے زحل سے Quiz(PDF) Questions(PDF) اگر فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ زیادہ ہوجائے تو کس نظام پر فوری اثر ہوگا؟ فوڈ چین(غذائی زنجیر) زمینی گردش سمندری دھارے آتش فشانی عمل Quiz(PDF) Questions(PDF) (Biodiversity) حیاتیاتی تنوع کی بقا کن عوامل پر منحصر ہے؟ چاند کی گردش پر ماحولیاتی توازن اور قدرتی وسائل پر صرف بارش پر انسانی سرگرمیوں پر Quiz(PDF) Questions(PDF) نظامِ شمسی کا مرکز کیا ہے؟ چاند زحل سورج زمین Quiz(PDF) Questions(PDF) چاند پر سب سے پہلے انسان کب گیا؟ 1971ء 1969ء 1965ء 1975ء Quiz(PDF) Questions(PDF) زحل کے گرد کیا خاص چیز ہے؟ سمندر بادلوں کی تہہ برفانی دائرے آتش فشاں Quiz(PDF) Questions(PDF) اگر زمین پر پانی کی مقدار کم ہوجائے تو سب سے پہلا اثر کہاں نظر آئے گا؟ پہاڑوں میں فضا میں پودوں کی زندگی پر آتش فشانی علاقوں میں Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کی گردش سے کیا پیدا ہوتا ہے؟ موسم دن اور رات زلزلے ہوائیں Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کے مختلف خطوں میں جانداروں کی مختلف اقسام کیوں پائی جاتی ہیں؟ سورج کی روشنی کی کمی سے انسان کی موجودگی سے مٹی کی نوعیت اور آب و ہوا کے فرق کی وجہ سے زمین کے وزن کی وجہ سے Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کے سب سے قریب کون سا سیارہ ہے؟ مریخ زہرہ مشتری عطارد Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین سورج کے گرد کس شکل کے مدار میں گھومتی ہے؟ بیضوی گول تکونی مستطیل Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین پر دن اور رات کیوں ہوتے ہیں؟ سورج کے گھومنے سے چاند کے چمکنے سے ہواؤں کے دباؤ سے زمین کی گردش کی وجہ سے Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین کے کونسے خطے میں جانداروں کی سب سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں؟ استوائی جنگلات ریگستان ٹنڈرا قطبی علاقہ Quiz(PDF) Questions(PDF) زمین پر جانداروں کا توازن برقرار رکھنے کے لیے انسان کو کیا کردار ادا کرنا چاہیے؟ صنعتی ترقی میں اضافہ آبادی میں اضافہ ماحولیاتی آلودگی میں کمی جنگلات کی کٹائی Quiz(PDF) Questions(PDF) Your score isThe average score is 0% 0% By WordPress Quiz plugin
Ansari Shaheda Mohd Juned November 3, 2025 at 5:25 pm Good and informative question which is very helpful Reply
Good and informative question which is very helpful
How to see result???
Good