تاریخ -07

پریمیئم کوئز کا تعارفی پیغام:

السلام علیکم 🌸
ٹیسڈلی(ایڈمن ارشاد احمد وہنواڑ سر)  کی جانب سے خوش آمدید!
ہم نے آپ کے لیے خصوصی پریمیئم آن لائن کوئز سیریز تیار کی ہے جو آپ کی امتحان میں کامیابی کی کنجی ثابت ہوگی 🔑

براہ کرم پہلے کوئز حل کریں تاکہ آپ اپنی تیاری کو جانچ سکیں۔
نتیجہ دیکھنے کے لیے صرف 5 روپے ادا کریں — یہ ہماری محنت اور آپ کے تعاون کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے 🙏

پریمیئم کوئز کے فائدے:
✨ اہم موضوعات پر مبنی سوالات
✨ ہر سوال کے ساتھ درست جواب اور وضاحت
✨ روزانہ نئی کوئز سیریز
✨ حقیقی امتحان جیسا تجربہ
✨ کامیابی کے لیے مرحلہ وار رہنمائی

آج ہی کوئز حل کریں، اپنا نتیجہ دیکھیں اور میں کامیابی کی راہ پر پہلا قدم بڑھائیں! 🚀

تاریخ -07

شیواجی مہاراج

ء3 اپریل 1680ء کو شِو جی مہاراج کی وفات کے بعد اُن کے بیٹے سامبھاجی نے سلطنت سنبھالی۔

شیواجی مہاراج نے اپنے بیٹے کا کیا نام رکھا؟

شِو جی مہاراج کو ’’گنیمی کوا‘‘ یعنی گوریلا جنگی حکمت عملی کے بانی کے طور پر یاد کیا جاتا ہے

کالم A

کالم B

1) شِو جی مہاراج کی پیدائش

(الف) 3 اپریل 1680

2) شِو جی مہاراج کی تاجپوشی

(ب) 6 جون 1674ء

3) شِو جی مہاراج کی وفات

(ج) 19 فروری 1630

شیوانری کے قلعے میں پیدا ہونے والے ایک بالک نے بعد میں مغلوں کے خلاف ’’ہندو سوراج‘‘ کا خواب پورا کیا —
یہ بالک شِو جی مہاراج تھے۔

کالم A

کالم B

1) شاہ جی بھوسلے

(الف) پورندر قلعہ میں گزرا

2) جیزابائی

(ب) نیک سیرت اور بہادر

3) شِو جی کا بچپن

(ج) بیجاپور کے ماتحت

اشٹھ پردھان میں کس وزیر کو عدالتی معاملات کی ذمہ داری دی گئی تھی؟

کالم A

کالم B

1) شِو جی کا دارالحکومت

(الف) رائے گڑھ قلعہ

2) پہلی بڑی جیت

(ب) پرتاپ گڑھ

3) تاجپوشی کا مقام

(ج) رائے گڑھ

اشٹھ پردھان میں ‘پیشوا’ کا کیا عہدہ تھا؟

شیواجی مہاراج نے پہلی بار کون سا قلعہ فتح کیا؟

تانا جی مالوسرے نے کس قلعہ کی جنگ میں شہادت پائی؟

کالم A

کالم B

1) شِو جی کے والد

(الف) شاہ جی بھوسلے

2) شِو جی کی والدہ

(ب) جیزابائی

3) شِو جی کے گرو

(ج) سمارتھ رام داس

شیواجی مہاراج کے گرو (روحانی استاد) کون تھے؟

جے سنگھ کے ساتھ ’’پورندر کا معاہدہ‘‘ شِو جی مہاراج کی سفارتی مہارت کی علامت تھا۔

شیواجی مہاراج کے والد کا نام کیا تھا؟

چھترپتی شیواجی مہاراج نے اشٹھ پردھان کونسل کب قائم کی؟

شیواجی مہاراج کا وزیر اعظم (پیشوا) کون تھا؟

شیواجی مہاراج کی جائے پیدائش کہاں تھی؟

کالم A

کالم B

1) شِو جی مہاراج  کی فوج

(الف) مروٹھا راج

2) شِو جی مہاراج کی بحری فوج

(ب) چھترپتی

3) شِوا جی مہاراج کا لقب

(ج) سِدیوں کے خلاف

پورندر کا معاہدہ کب ہوا؟

شیواجی مہاراج نے افضل خاں کو کہاں مارا؟

کالم A

کالم B

1) پرتاپ گڑھ کی لڑائی

(الف) بھوانی تلوار

2) شِو جی کا راج تلوار

(ب) افضل خان کے خلاف

3) سِندھو درگ کا قلعہ

(ج) بحری فوج کے لیے بنایا گیا

تورنا قلعہ پر قبضہ کب کیا گیا؟

پورندر معاہدہ کس کے درمیان ہوا؟

شیواجی مہاراج کی پیدائش کب ہوئی؟

کالم A

کالم B

1) جے سنگھ

(الف) ا1665ء میں ہو

2) پورندر کا معاہدہ

(ب) مغل جرنیل

3) شِو جی مہاراج کی گرفتاری

(ج) آگرہ دربار میں

کالم A

کالم B

1) شِو جی کا دشمن

(الف) مغلوں کے خلاف قائم

2) شِو جی کا قاصد

(ب) اورنگ زیب

3) شِو جی کی سلطنت

(ج) بالاجی آونت

شیواجی مہاراج کے بحری بیڑے  کا مرکز کہاں تھا؟

اشٹھ پردھان کونسل میں ‘پنڈت راؤ’ کی ذمہ داری کیا تھی؟

شیواجی مہاراج کی والدہ کا نام کیا تھا؟

شیواجی مہاراج کی تاج پوشی کب ہوئی؟

شیواجی مہاراج کی تاجپوشی کہاں ہوئی؟

Your score is

The average score is 0%

0%

How to pay (simple steps):

Message:
To see your result, please pay only ₹5 to support us 🙏

  1. Click on the Pay button.
  2. You’ll see UPI / Card payment options.
  3. Pay easily using PhonePe or Google Pay.
  4. After successful payment, don’t click anywhere — just wait.
  5. You’ll be automatically redirected to your result page. ✅

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart