جغرافیہ 01

جغرافیہ 01

ہماری زمین – ہمارا نظام شمسی

زمین کی گردش

زمین اور جانداروں کی دنیاں

زمین کی گردش سے کیا پیدا ہوتا ہے؟

زمین کے جھکاؤ کا زاویہ کیا ہے؟

زمین کے مختلف خطوں میں جانداروں کی مختلف اقسام کیوں پائی جاتی ہیں؟

زمین کی محوری گردش کی سمت کیا ہے؟

زمین کی محوری گردش کی وجہ سے کیا نہیں ہوتا؟

زمین کے سب سے قریب کون سا سیارہ ہے؟

اگر زمین پر پانی کی مقدار کم ہوجائے تو سب سے پہلا اثر کہاں نظر آئے گا؟

زحل کے گرد کیا خاص چیز ہے؟

اگر فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ زیادہ ہوجائے تو کس نظام پر فوری اثر ہوگا؟

چاند زمین کا کیا ہے؟

(Biodiversity)

حیاتیاتی تنوع  کی بقا کن عوامل پر منحصر ہے؟

زمین پر جانداروں کی بقا کے لیے سب سے بڑا خطرہ کیا ہے؟

زمین کے جھکاؤ سے کیا اثر ہوتا ہے؟

زمین سورج کے گرد کس شکل کے مدار میں گھومتی ہے؟

زمین سورج کے گرد کس رفتار سے گردش کرتی ہے؟

زمین پر جانداروں کی موجودگی کے لیے سب سے بنیادی عنصر کون سا ہے، اور کیوں؟

چاند پر سب سے پہلے انسان کب گیا؟

اگر زمین کا درجہ حرارت اوسط سے 5° بڑھ جائے تو کون سا طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوگا؟

زمین کے کونسے خطے میں جانداروں کی سب سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں؟

زمین پر دن اور رات کیوں ہوتے ہیں؟

سورج کے گرد زمین کتنے دنوں میں ایک چکر مکمل کرتی ہے؟

جانداروں کی تقسیم زمین کی ساخت سے کیسے منسلک ہے؟

زمین کی گردش کو کیا کہا جاتا ہے؟

نظامِ شمسی میں سب سے بڑا سیارہ کون سا ہے؟

زمین کو روشنی کس سے حاصل ہوتی ہے؟

زمین اپنی محوری گردش کتنے گھنٹوں میں مکمل کرتی ہے؟

نظامِ شمسی کا مرکز کیا ہے؟

زمین کے مدار کی لمبائی تقریباً کتنی ہے؟

زمین پر جانداروں کا توازن برقرار رکھنے کے لیے انسان کو کیا کردار ادا کرنا چاہیے؟

اگر زمین نہ گھومتی تو؟

Your score is

The average score is 0%

0%

3 thoughts on “جغرافیہ 01”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart